Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)فیصل ٹاؤن واردات ناکام، ڈکیت گینگ اسلحہ سمیت گرفتار.فیصل ٹاؤن پولیس کی کارروائی، 2 ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار .ملزمان واردات کے لیے کوٹھا پنڈ موجود تھے .ملزمان کو انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے موقع سے گرفتار کیا گیا .دوران تفتیش ملزمان کا متعدد وارداتوں کا بھی انکشاف .ملزمان سے 3 موبائلز، .موٹرسائیکل، پستول میگزینز و گولیاں برآمد .ملزمان قدیر اور آزاد کیخلاف مقدمہ درج، انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے ایسے قانون شکن عناصر کیخلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔ ایس پی