Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)صدر ڈویژن میں منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری.ستوکتلہ پولیس کی کارروائی/شراب فروش گرفتار.تعلیمی اداروں کے اردگرد شراب فروخت کرنے والا ملزم گرفتار.ملزم عمران گاڑی پر ستوکتلہ کے مختلف علاقوں میں شراب سپلائی کرتا تھا .ملزم کے قبضہ سے مختلف برانڈز کی 158بوتلیں برآمد .ملزم عمران شراب فروشی کے مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہے.ملزم کے خلاف مقدمہ درج،مزید تحقیقات جاری۔ ذوالقرنین ناز ایس ایچ او ستوکتلہ.منشیات فروشوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں ۔ایس پی صدر