Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)ہوائی فائرنگ۔اسلحہ کی نمائش اور منشیات فروخت کرنے والا ملزم گرفتار.چوکی ریواز گارڈن پولیس کی کارروائی.ریکارڈ یافتہ ملزم فیضان عرف جانو کانا کے خلاف متعدد مقدمات درج تھے.ملزم علاقہ میں ہوائی فائرنگ کرکے خوف وہراس پھیلاتاتھا.ملزم فیضان راجگڑھ بازار میں منشیات بھی فروخت کرتا تھا.ملزم فیضان عرف جانو کانا علاقہ میں اسلحہ کی نمائش کرتا اور ہوائی فائرنگ بھی کرتا تھا.اسلحہ کی نمائش۔ہوائی فائرنگ پر پابندی عائد ہے۔ملزم کے قبضہ سے اسلحہ برآمد,مقدمہ درج’مزیدتفتیش جاری۔ایس پی اقبال ٹاؤن کی انچارج چوکی ریواز گارڈن اللہ دتہ اور پولیس ٹیم کو شاباش