Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)ایس پی صدر کی سربراہی میں صدر ڈویژن میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری .نواب ٹاؤن پولیس نے شراب فروش اور اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا.شراب فروش شفیق کے قبضہ سے 25لیٹڑ شراب برآمد.ملزم نواب ٹاؤن کے علاقے میں دیسی شراب فروخت کرتا تھا.ملزم کے خلاف مقدمہ درج مزید تحقیقات جاری۔اشتہاری ملزم شفیق چوری کے مقدمہ میں گرین ٹاون پولیس کو مطلوب تھا.ملزم کو متعلقہ پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ایس ایچ او نواب ٹاؤن .جرائم پیشہ افراد کے خلاف موثر کریک ڈاؤن جاری ہے ۔ایس پی صدر