بند روڈ ساندہ کی حدود میں 29 سالہ نوجوان کے جاں بحق ہونے کا معاملہ

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)بند روڈ ساندہ کی حدود میں 29 سالہ نوجوان کے جاں بحق ہونے کا معاملہ.موٹرسائیکل سوار 29 سالہ نوجوان کی شناخت شاہد محمود کے نام سےہوئی.ساندہ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا
ٹرک ڈرائیور زبیر کے خلاف مقدمہ درج .جاں بحق نوجوان کے ورثاء سے رابطہ کیا جا رہا ہے۔ایس پی اقبال ٹاؤن

اپنا تبصرہ بھیجیں