Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)ایس پی صدر کی سربراہی میں اشتہاری ملزمان کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری .ستوکتلہ پولیس نے مختلف کاروائیوں میں 3اشتہاری ملزمان گرفتار کر لیے.گرفتار ملزمان میں نیاز شہزاد اور فرحان شامل ہیں.ملزمان چیک ڈس آنر جعلسازی سمیت مختلف مقامات میں مفرور تھے.ملزمان تھانہ ستوکتلہ ،گلبرگ غازی آباد اور سول لائن پولیس کو مطلوب تھے.ملزم کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیا۔ ذوالقرنین ناز ایس ایچ او ستوکتلہ .ملزم کو مزید تحقیقات کے لیے متعلقہ پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ اشتہاری ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن تیزی سے جاری ہے ۔ایس پی صدر