Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)جرائم پیشہ افراد کے خلاف گلشن اقبال پولیس کی مختلف کارروائیاں.گلشن اقبال پولیس کی مختلف کارروائیاں.منشیات فروش سمیت مفرور اشتہاری ملزمان گرفتار.منشیات فروش ملزم شہزاد کو ڈونگی گراؤنڈگلشن اقبال سے گرفتار کیا گیا.ملزم شہزاد ریکارڈیافتہ متعدد مقدمات درج تھے.منشیات فروش شہزاد کے قبضہ سے 01 کلو گرام سے زائد چرس برآمد۔ایس پی عثمان ٹیپو.فیصل آباد پولیس کو مطلوب مفرور اشتہاری ملزم یاسین گرفتار.مفرور ملزم یاسین جعلی چیک کے مقدمہ میں فیصل آباد پولیس کو مطلوب تھا.منشیات فروش ملزم کے خلاف مقدمہ درج مزید تفتیش جاری۔عثمان ٹیپو.ایس پی اقبال ٹاؤن عثمان ٹیپو کی گلشن اقبال پولیس ٹیم کو شاباش