کریم بلاک گلشن اقبال کی حدود میں افسوسناک حادثہ

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)کریم بلاک گلشن اقبال کی حدود میں افسوسناک حادثہ کا معاملہ.ابتدائی تحقیقات کے مطابق 25 سالہ حفظہ وقاص 04 سالہ بیٹے احمد کو سکول چھوڑنے جا رہی تھی.روڈ کراسنگ کے دوران موٹرسائیکل لگنے سے 25سالہ حفظہ جاں بحق.04 سالہ بچہ احمد سر پر چوٹ لگنے کے باعث شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل.موٹرسائیکل سوار بھی زخمی حالت میں ہسپتال منتقل .موٹرسائیکل گلشن اقبال پولیس نے قبضہ میں لے لی.گلشن اقبال پولیس کا ورثاء سے رابطہ ہو چکا ہے.مزید قانونی کارروائی درخواست ملنے پر عمل میں لائی جائے گی۔ایس پی اقبال ٹاؤن عثمان ٹیپو

اپنا تبصرہ بھیجیں