لاہور(ایم این پی)سال نو کے پہلے مہینے کی کارروائیوں کے دوران مختلف جرائم میں ملوث 1565 ملزمان گرفتار۔ایس پی عثمان ٹیپو.مفرور و عدالتی اشتہاری اور عادی مجرمان کے خلاف خصوصی مہم کے دوران 497 اشتہاری مجرمان گرفتار.
نیشنل ایکشن پلان کے تحت لاؤڈ سپیکر۔وال چاکنگ۔کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 87 ملزمان گرفتار.سنگین جرائم میں ملوث 04 ڈکیت گینگز کے 10 ارکان گرفتار لاکھوں روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد.سوشل میڈیا پر اسلحہ کی تشہیر اورناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائیوں میں 52 ملزمان گرفتار.گرفتار ملزمان سے04 رائفلز۔48 پستول اور سینکڑوں گولیاں برآمد۔عثمان ٹیپو.منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیوں کے دوران 97 ملزمان گرفتار.ملزمان سے 30 کلو 576 گرام چرس برآمد۔عثمان ٹیپو.ملزمان کے قبضہ سے 02 کلو 800 گرام افیون اور 625 لٹر شراب برآمد۔ایس پی اقبال ٹاؤن
سٹے بازوں کے خلاف کاروائیوں میں 47ملزمان گرفتار داؤ پر لگی 02 لاکھ 80ہزار روپے سے زاید کی رقم برآمد.پتنگ و ڈور سازوں و پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں 67 ملزمان کے قبضہ سے سینکڑوں پتنگیں و چرخیاں برآمد.شیشہ سموکنگ۔گٹکا۔قبحہ خانہ۔ہوائی فائرنگ۔پرائس کنٹرول۔ون ویلنگ کی خلاف ورزی پر 126 ملزمان گرفتار.582 افراد کے خلاف انسدادی کارروائی عمل میں لائی گئی.جرائم پیشہ افراد کے خلاف بلاامتیاز بھر پور کارروائیاں جاری ہیں ۔ ایس پی اقبال ٹاؤن عثمان ٹیپو
اقبال ٹاؤن ڈویژن / ماہانہ کارکردگی جاری
Media Network Pakistan