Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)32ویں سینئر مینجمنٹ کورس کے افسران کا لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا دورہ-ڈائریکٹر جنرل ایل ڈی اے عامراحمدخان نے وفد کے شرکاء کو ایل ڈی اے کے مختلف شعبوں بارے بریفنگ دی۔ وفد کو لینڈ ایکوزیشن، جاری ترقیاتی کاموں اور لاہور ماسٹر پلان پر بریفنگ دی گئی۔وفد کے شرکاء نے ون ونڈو آپریشنز سیل کا بھی دورہ کیا۔
ڈی جی ایل ڈی اے عامر احمد خان نے وفد کے شرکاء کو شیلڈ پیش کی۔