Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)نواں کوٹ کی حدود میں دیرینہ رنجش پر فائرنگ سےنوجوان کے جاں بحق ہونے کا معاملہ.جاں بحق ہونے والے شہری کی شناخت 26 سالہ عدنان دلاور کے نام سے ہوئی.پولیس کو اطلاع ملنے پر نواں کوٹ پولیس فوری موقعہ پر پنہچی’ملزم علی رضا زخمی حالت میں گرفتار.ملزم علی رضا کو مقامی لوگوں کی مدد سے پولیس نے گرفتار کر لیا.فرار ہونے کی کوشش میں ملزم کا بھائی فضل عباس کو بھی پولیس ٹیم نے گرفتار کر لیا.ملزمان کے قبضہ سے پستول برآمد۔عثمان ٹیپو.ملزم علی رضا کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا علاج معالجہ جاری.ملزمان کے خلاف مقدمہ درج سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ایس پی اقبال ٹاؤن عثمان ٹیپو