Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث گینگ گرفتار.اقبال ٹاؤن پولیس کی کارروائی.03 رکنی گینگ رفیق۔حیدر اور آصف گرفتار ہونے والوں میں شامل.ملزمان سٹریٹ کرائم جھپٹا اور گن پوائنٹ پر وارداتیں کرتے تھے.ملزمان ریکارڈ یافتہ متعدد مقدمات درج تھے’حالیہ متعدد وارداتوں کا انکشاف.گینگ کے قبضہ سے مجموعی طور پر 06 لاکھ روپے سے زائد کا مال مسروقہ برآمد.ملزمان کے قبضہ سے چھینی گئیں 03موٹرسائیکلیں,02 پستول و گولیاں۔10 قیمتی موبائل فونز اور ہزاروں روپے نقدی برآمد.ملزمان کے خلاف مقدمات درج مزید تفتیش جاری.ایس پی اقبال ٹاؤن ڈاکٹر عمارہ شیرازی کی ایس ایچ او انسپکٹر عاصم جہانگیر و پولیس ٹیم کو شاباش