سی سی پی او غلام محمود ڈوگر کی صحافی کالونی آمد

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)سی سی پی او غلام محمود ڈوگر کی لاہور پریس کلب ہاؤسنگ سوسائٹی (صحافی کالونی) آمد.سربراہ لاہور پولیس غلام محمود ڈوگر نے صدر پریس کلب اعظم چوہدری کے ہمراہ پولیس چوکی صحافی کالونی کا افتتاح کیا.ایس پی کینٹ رضا تنویر،ڈی ایس پی باغبانپورہ عاطف،سینئر پولیس افسران و دیگر افراد بھی ہمراہ تھے۔صدر لاہور پریس کلب اعظم چوہدری نے پولیس چوکی کے قیام پر سی سی پی او غلام محمود ڈوگر کا شکریہ ادا کیا،

اپنا تبصرہ بھیجیں