15 سالہ لڑکی سے زیادتی کی کوشش ملزم گرفتار

Media Network Pakistan

لاہو(ایم این پی)15 سالہ لڑکی سے زیادتی کی کوشش ملزم گرفتار.وحدت کالونی پولیس کی کارروائی.15 سالہ لڑکی گھر سے کام کیلئے نکلی تو محلے دار نے حویلی میں زبردستی لے گیا.زیادتی کی کوشش پر لڑکی نے شور مچایا تو ملزم بھاگ گیا.ایس پی اقبال ٹاؤن ڈاکٹر عمارہ شیرازی نے فوری ملزم کی گرفتاری کی ہدایت کی.ملزم احد اعجاز کو وحدت کالونی پولیس نے گرفتار کرلیا.ملزم کے خلاف مقدمہ درج مزید تفتیش جاری.خواتین اور بچوں سے زیادتی و ہراساں کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ایس پی اقبال ٹاؤن ڈاکٹر عمارہ شیرازی

اپنا تبصرہ بھیجیں