لاہور(ایم این پی)صدر ڈویژن میں سال نو کے پہلے دو ہفتوں میں 1500سے زائد ملزمان گرفتار.ڈکیتی،قتل جیسے سنگین مقام میں مطلوب 16اشتہاری ملزمان گرفتار.دیگر مختلف مقدمات میں مفرور 60اشتہاری ملزمان گرفتار .عادی اور سابقہ ریکارڈ یافتہ 218ملزما گرفتار کیے گئے.463عدالتی مفروران گرفتار کیے گئے.سنگین وارداتوں میں ملوث 19گینگز گرفتار کیے گئے .غیر قانونی اسلحہ رکھنے پر 100جبکہ ہوائی فائرنگ کرنے پر 31 مقدمات درج.ملزمان کے قبضہ سے جدید بھاری مقدار میں رائفلز اور پسٹل برآمد کیے گئے.منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیوں میں 88مقدمات درج .ملزمان کے قبضہ سے بھاری مقدار میں چرس اور شراب برآمد کی گئی .
ون ویلنگ کے 15جبکہ پتنگ بازی کرنے پر 12مقدمات درج کیے گئے .نیشنل ایکشن پلان کے تحت ساؤنڈ ایکٹ کی خلاف ورزی پر 33مقدمات درج کیے گئے..کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 80 مقدمات درج.مختلف نسدادی کارروائیوں میں 386ملزمان گرفتار کیے گئے.جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے ۔ایس پی صدر