Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)ستوکتلہ ،چوکی پنجاب سوسائٹی پولیس کی 15کال پر بروقت کارروائی .لڑائی جھگڑے کے دوران ہوائی فائرنگ کرنے والے ،4ملزمان گرفتار.گرفتار ملزمان میں غفار اور عرفان وغیرہ شامل ہیں.ملزمان کے قبضہ سے جدید رائفل 2پسٹل اور درجنوں گولیاں بھی برآمد .ملزمان کی ہوائی فائرنگ کی زد میں آکر راہگیر دو سالہ بچہ فایر لگنے سے زخمی ہوا.ملزمان کے خلاف مقدمات درج۔حاجن آسیہ انچارج چوکی پنجاب سوسائٹی .ملزمان کو مزید تحقیقات کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا .ہوائی فائرنگ اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف بلا امتیاز کارؤائیاں جاری ہیں ۔ایس پی صدر