Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)ایس ایچ او شادمان کی بدمعاشوں،قبضہ مافیا کے خلاف بہترین کارکردگی.سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے ایس ایچ او شادمان اسلم شفیع کو تعریفی سند ، کیش ایوارڈ سے نوازا.ایس ایچ او شادمان نے ٹولٹن مارکیٹ میں فائرنگ اور چھری کے وار سے شہری کو زخمی کرنے والے ملزمان کو 01 گھنٹے کے اندر گرفتار کیا تھا.دوران ڈیوٹی شاندار کارکردگی کے حامل افسران واہلکاروں کی ہر سطح پر حوصلہ افزائی جاری رہے گی،سی سی پی او لاہور