اے ایس پی رائیونڈ سلیمان ظفر کی سربراہی میں مانگا منڈی پولیس کی بڑی کارروائی

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)اے ایس پی رائیونڈ سلیمان ظفر کی سربراہی میں مانگا منڈی پولیس کی بڑی کارروائی.بین الصوبائی منشیات فروش جبران ڈار گرفتار.ملزم کے قبضہ سے 5کلو چرس اور 4کلو افیون برآمد۔ رانا مجاہد ایس ایچ او مانگا منڈی .ملزم کو خفیہ اطلاع پر گاڑی میں منشیات سپلائی کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا .ملزم کو مزید تحقیقات کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا.منشیات فروشوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں ۔ایس پی صدر

اپنا تبصرہ بھیجیں