تھانہ فیصل ٹاؤن کی نئی تعمیر شدہ سٹیٹ آف دی آرٹ عمارت کی افتتاحی تقریب

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)تھانہ فیصل ٹاؤن کی نئی تعمیر شدہ سٹیٹ آف دی آرٹ عمارت کی افتتاحی تقریب.سی سی پی او غلام محمود ڈوگر تھانوں اور پولیس دفاتر کا انفراسٹرکچر بہتر بنانے کے لئے کوشاں۔سربراہ لاہور پولیس غلام محمود ڈوگر تقریب کے مہمان خصوصی،ڈی آئی جی آپریشنز افضال احمد کوثر،سی ٹی او ڈاکٹر اسد ملہی،ایس ایس پی ایڈمن عاطف نذیر و سینئر پولیس افسران کی شرکت.

اپنا تبصرہ بھیجیں