لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ پنجاب کے عہدے پر بحال کر دیا

Media Network Pakistan

لاہور (ایم این پی) لاہور ہائیکورٹ نے چودھری پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ پنجاب کے عہدے پر بحال کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب کی جانب سے چودھری پرویز الٰہی کو وزارت اعلیٰ کے عہدے سے ڈی نوٹیفائی کرنے کا لاہور ہائیکورٹ نے نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔

نوٹیفکیشن معطل ہونے کے بعد چودھری پرویز الٰہی کا وزارت اعلیٰ کا عہدہ دوبارہ بحال ہو گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں