Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی) مصری شاہ کی آڑھتوں سے لوہا چوری کرنے والا گروہ گرفتار
ملزمان کے قبضہ سے غیر قانونی اسلحہ نقد رقم اور 80 کلو سکریپ لوہا برآمد
ملزمان ملکر مختلف آڑھتوں سے لوہا چوری کرتے اور رفو چکر ہو جاتے
دوران واردات ریکارڈ یافتہ ملزمان اسلحہ کا استعمال کرتے
گرفتار ملزمان میں ہارون،زبیر اور عبداللہ شامل مقدمات درج
ایس پی سٹی کی مصری شاہ پولیس کی ٹیم کو شاباش
انسداد جرائم کے حوالہ سے کڑی نگرانی کی جا رہی ہے،ایس پی سٹی کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا