شہباز شریف، بلاول بھٹو کی ٹرمپ کو صدارتی انتخاب میں تاریخی کامیابی پر مبارکباد

Media Network Pakistan

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی صدارتی انتخاب میں تاریخی کامیابی پر مبارکباد پیش کر دی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی صدارتی انتخابات میں دوسری بار تاریخی کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں