انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹرز/ایسٹر تقریب کا انعقاد

Media Network Pakistan

لاہور (ایم این پی)انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹرز/ایسٹر تقریب کا انعقاد. ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود نے انویسٹی گیشن ونگ میں تعینات مسیحی اہلکاروں میں عیدی تقسیم کی، ایسٹر کی آمد پر مسیحی برادری کی خوشیوں میں برابر کے شریک ہیں، ایس ایس پی انویسٹی گیشن نے مسیحی پولیس افسران وملازمین میں عیدی تقسیم کی اور چھٹیوں کا بھی اعلان کیا،بین المذاہب ہم آہنگی، رواداری اور برداشت کے مثبت رویوں کو فروغ دینے کی اشد ضرورت ہے، یہ تہوار محبت و شفقت کے اظہار کا موقع فراہم کرتا ہے، مسیحی براردی کی ملک وقوم کی تعمیر و ترقی میں گراں قدر.تما م پاکستانی ایک دوسرے کے دُکھ سکھ میں شریک ہیں، ایس ایس پی انویسٹی گیشن

اپنا تبصرہ بھیجیں