Media Network Pakistan
لاہور (ایم این پی) سول لائن ڈویژن پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن.سول لاین پولیس نےملزمان کے قبضہ سے 1 کلو 200 گرام سے زائد چرس اور 50 لیٹر زہریلی شراب برآمد ہوئی.ملزمان کو تعلیمی اداروں کے گرد و نواح سمیت مختلف مقامات سے گرفتار کیا،تھانہ گجر پورہ کی حدود سے 2 منشیات فروشوں کو گرفتار کیا گیا ، ملزمان میں ندیم یوسف اور محمد کاشف شامل مقدمات درج ،ایس پی سول لائن ڈاکٹر عبدالحنان کی ایس ایچ او تھانہ گجر پورہ محمد آصف ادریس اور پولیس ٹیم کو انسداد منشیات کی کاروائی کرنے پر شاباش.انسداد منشیات فروشی کے حوالہ سے کڑی نگرانی کی جا رہی ہے ، نوجوان نسل کی بربادی کا سبب بننے والے منشیات فروش کسی قسم کی رعایت کے مستحق نہیں،