ایس پی ماڈل ٹاؤن کی زیر صدارت اجلاس

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)ایس پی ماڈل ٹاؤن کی زیر صدارت اجلاس.جلاس میں اچھرہ،گلبرگ سرکل کے ایس ایچ اوز، اپرسپاڈینیٹ و محرران کی شرکت، ایس پی ماڈل ٹاؤن نے ایس ایچ اوز و اپرسپاڈینیٹ سے کرائم کارکردگی بارے پوچھ گچھ کی، ایس پی ماڈل ٹاؤن نے ناقص کارکردگی والے ایس ایچ اوز و اپرسپاڈینیٹس کی سرزنش کی، ناقص کارکردگی پر قصور وران کو اظہار وجوہ کے نوٹسز بھی جاری، 15 کالز پر بروقت ریسپانڈ اور قانونی کارروائی کو یقینی بنانے کی ہدایت، اشتہاریوں۔عادی مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کریں۔ ہاٹ سپاٹ ایریاز پر پٹرولنگ کو موثر بنائیں۔ ہوائی فائرنگ۔پتنگ سازی و پتنگ بازی۔ون ویلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے۔غیر قانونی حراست پر سخت محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔منشیات فروشوں,جرائم پیشہ افراد کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے۔دوران ڈیوٹی اختیارات سے تجاوز، غفلت لاپرواہی برداشت نہیں کی جائے گی، ایس پی ماڈل ٹاؤن احمد زنیر چیمہ

اپنا تبصرہ بھیجیں