اڈل ٹاؤن ڈویژن پولیس کا پتنگ بازوں و پتنگ سازوں کیخلاف کریک ڈاؤن

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)سی سی پی او لاہور اور ڈی آئی جی آپریشنز کے احکامات کی روشنی میں ماڈل ٹاؤن ڈویژن پولیس کا پتنگ بازوں و پتنگ سازوں کیخلاف کریک ڈاؤن .ماڈل ٹاؤن ڈویژن پولیس نے رواں سال ابتک 3 سو 76 پتنگ بازوں، پتنگ فروشوں کو گرفتار کیا، ملزم کو دوران سرچ آپریشنز، خفیہ اطلاع اور 15 کالز پر کارروائیاں کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا، ملزمان پابندی کے باوجود پتنگ سازی و پتنگ بازی کر رہے تھے، ملزمان پتنگیں تیار کر کے لاہور کے مختلف مقامات پر فروخت کرتے تھے، ملزمان کے قبضہ سے ہزاروں مالیت کی پتنگیں بانسی تیلے ، گڈی پیپر اور آلات پتنگ سازی برآمد، پتنگ سازی کے گھناؤنے کاروبار میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کو یقینی بنایا جا رہا ہے، ایس پی ماڈل ٹاؤن احمد زنیر چیمہ

اپنا تبصرہ بھیجیں