خواجہ جنید ہاکی اکیڈمی کی تقریب تقسیم انعامات

Media Network Pakistan

لاہور(مستنصر خان) آسٹریلین ہائی کمیشن نیل ہاکنز نے نوجوان کھلاڑیوں اور ننھے بچوں میں ہاکیاں تقسیم کیں نیشنل ہاکی اسٹیڈیم گراؤنڈ ٹو پر ہونے والی تقریب میں سو سے زائد ہاکی کھلاڑیوں کی شرکت تقریب میں نیل ہاکنز کی اہلیہ نے بھی شرکت کی.نیل ہاکنز کا تمام کھلاڑیوں سے تعارف کروایا گیا
نیل ہاکنز نے بچوں میں آسٹریلیا کی ٹاپ برانڈ ہاکی سٹکس تقسیم کیں.اولمپین خواجہ محمد جنید، انٹر نیشنل ہاکی کھلاڑی مسعود الرحمن لیجنڈ جنید چٹھہ ، محمود احمد کی تقریب میں شرکت سہیل جنجوعہ ، سونیا خان ،سلطان اشرف ،اعجاز احمد کی تقریب میں شرکت

اپنا تبصرہ بھیجیں