تعلقات میں فاصلہ دل کو اور قریب لاتا ہے: اننیا پانڈے ممبئی: بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ اننیا پانڈے نے تعلقات میں کچھ فاصلے پر کہا ہے کہ فاصلہ دل کو اور قریب لے آتا ہے۔ اداکارہ اننیا پانڈے سے حال ہی میں انٹرویو کے دوران لانگ ڈسٹنس ریلیشن شپ کے بارے میں ان کی رائے پوچھی گئی تو اس کے جواب میں اداکارہ نے جواب دیا کہ میں سمجھتی ہوں کہ کبھی کبھار تھوڑی جگہ ہونا صحت مند ہوتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ میرا خیال ہے 45 دن تک نہ ملنا کافی ہے، یہ زیادہ برا نہیں ہے، دو مہینے ٹھیک ہیں، درحقیقت فاصلہ دل کو اور قریب لے آتا ہے۔

Media Network Pakistan

تعلقات میں فاصلہ دل کو اور قریب لاتا ہے: اننیا پانڈے

ممبئی: بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ اننیا پانڈے نے تعلقات میں کچھ فاصلے پر کہا ہے کہ فاصلہ دل کو اور قریب لے آتا ہے۔

اداکارہ اننیا پانڈے سے حال ہی میں انٹرویو کے دوران لانگ ڈسٹنس ریلیشن شپ کے بارے میں ان کی رائے پوچھی گئی تو اس کے جواب میں اداکارہ نے جواب دیا کہ میں سمجھتی ہوں کہ کبھی کبھار تھوڑی جگہ ہونا صحت مند ہوتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ میرا خیال ہے 45 دن تک نہ ملنا کافی ہے، یہ زیادہ برا نہیں ہے، دو مہینے ٹھیک ہیں، درحقیقت فاصلہ دل کو اور قریب لے آتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں