درفشاں کی کھلی زلفوں میں دلفریب اداؤں پر مداح دل ہار بیٹھے

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اور ہردلعزیز اداکارہ درفشاں سلیم کی کھلی زلفوں میں دلکش ادائیں مداحوں کے دلوں پر بجلیاں گرا گئیں۔

درِ فشاں سلیم کا شمار پاکستان کی صفِ اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے اور انہوں نے یہ مقام بہت ہی کم عرصے میں حاصل کیا ہے۔

حال ہی میں درِفشاں سلیم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ انسٹاگرام پر ایک ریل شیئر کی جس میں وہ مشرقی لباس میں ملبوس دکھائیں دیں، اداکارہ کے لباس پر ستاروں کا کام ہوا ہے جبکہ میچنگ دوپٹہ بھی جھلملا رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں