واٹس ایپ میں ایک نیا اور جدید ڈیزائن متعارف

Media Network Pakistan

کیلیفورنیا: واٹس ایپ ایک نیا اور جدید ڈیزائن متعارف کروا رہا ہے جو ایپلیکیشن کے اندر چیٹ لسٹ کے انتظام کو مزید آسان اور بہتر بنائے گا۔

واٹس ایپ بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ کے تازہ ترین فیچر میں صارفین جلد ہی ایک نیا انٹر فیس دیکھ سکیں گے۔

یہ نیا انٹرفیس بہت جلد اپ ڈیٹ میں شامل کر دیا جائے گا تاہم فی الحال یہ صرف کچھ بیٹا صارفین کیلئے دستیاب ہے جو واٹس ایپ بیٹا فار اینڈرائیڈ کے ورژن 2.24.25.8 استعمال کر رہے ہیں، جو گوگل پلے سٹور سے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں