Media Network Pakistan
کراچی: عالمی و ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمتوں میں معمولی کمی ہوئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملکی صرافہ بازاروں میں 700 روپے کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 75 ہزار 200 روپے ہو گئی ہے۔