Media Network Pakistan
لاہور( ایم این پی) شادباغ ڈولفن ٹیم نے مشکوک موٹر سائیکل سوار کو رکنے کا اشارہ کیا،فرار ہونے کی کوشش۔
ڈولفن ٹیم نے تعاقب کے بعد ملزم کو شادباغ چوک سے گرفتار کر لیا، اسلحہ برآمد۔ت
گرفتار ملزم سے پستول، درجنوں گولیاں و میگزینز برآمد۔
ملزم مشتاق ریکارڈ یافتہ ہے، قانونی کارروائی کے لیے تھانہ شادباغ کے حوالے کر دیا۔
ڈولفن سکواڈ شہریوں کے جان و املاک کی حفاظت کے لیے پرعزم ہے۔ ایس پی ڈولفن شاہ میر خالد