Media Network Pakistan
لندن : مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف سے وزیر دفاع خواجہ آصف سے ملاقات کی اور لندن میں پیش آئے بدتمیزی کے واقعہ سے کیا۔
خواجہ آصف نے میاں نواز شریف کو لندن میں پیش آنے والے واقعہ کی تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ بدتمیزی کرنے والے شخص کے ساتھ ایک خاتون بھی تھی، دھمکیاں دینے والے شخص کے ساتھ خاتون ویڈیو میں آ گئی ہے ،یہ پرسوں کا واقعہ ہے۔
لیگی قائد میاں نواز شریف نے واقعہ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس پر پورا ایکشن لیں ۔