Media Network Pakistan
خواتین کو حراساں کرنے والا ملزم گرفتار
لاہور(ایم این پی) ملزم عدیل موٹر سائیکل پر سوار ہو کر خواتین کو حراساں اور نازیبا حرکات کرتا تھا
ملزم عدیل کو سیف سٹی کے کیمروں کی مدد سے ٹریس کر کے گرفتار کیا گیا
ملزم عدیل کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کے لئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا
ایس پی اقبال ٹاؤن کی ایس ایچ او سبزہ زار امجد ڈوگر اور پولیس ٹیم کو شاباش
خواتین کو حراساں اور تنگ کرنے والے ملزمان معافی کے حقدار نہیں، ایس پی بلال احمد