Media Network Pakistan
۔
لاہور ( ایم این پی) کلمہ چوک شہری سے سنیچنگ کی واردات کرنیوالا ملزم گرفتار۔
ڈولفن نے فوری ریسپانس کرتے ہوئے تعاقب کے بعد ملزم کو برکت مارکیٹ سےگرفتار کرلیا۔
ملزم کے قبضہ سے چھینے گئے 2 موبائل،موٹر سائیکل برآمد۔
ملزم وقاص کو تھانہ گارٹن ٹاؤن کے حوالے کردیا گیا۔
ڈولفن سکواڈ شہریوں کے جان و املاک کی حفاظت کو یقینی بنا رہا ہے۔ایس پی ڈولفن شاہ میر خالد