شراب پی کر بیوی پر تشدد کرنے والا ملزم گرفتار

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)تھانہ وومن ریس کورس/ شراب پی کر بیوی پر تشدد کرنے والا ملزم گرفتار.ایس ایچ او وومن ریس کورس کی پولیس ٹیم کے ہمراہ انٹیلیجنس بیسڈ کاروائی کرتے ہوئےملزم جہانگیر شراب پی کر بیوی پر تشدد کرتے ہوئے رنگ ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ ملزم شراب پی کر سسرال سے پیسوں کا مطالبہ کرتا تھا۔ملزم کو 15 کی کال پر بروقت کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔ ملزم کے خلاف تھانہ وومن ریس کورس میں مقدمہ درج مزید تفتیش کے لیے حوالہ انویسٹیگیشن ونگ کر دیا گیا.ایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان کی ایس ایچ او تھانہ وومن ریس کورس ثانیہ اشرف اور پولیس ٹیم کو شاباش .خواتین پر تشدد کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا ، جرائم پیشہ عناصر کے بارے 15 پر کال کریں ، ایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان

اپنا تبصرہ بھیجیں