ہنجروال پولیس کا احسن اقدام ..گمشدہ بچے کوتلاش کرلیا

Media Network Pakistan

لاہور( ایم این پی) ہنجروال پولیس کا احسن اقدام .گوشہ احباب کے رہائشی عبداللہ اور منزہ بعمر4/5 سال گھر کے باہر کھیلتے کھیلتے گم ہو گئے،.ہنجروال پولیس نے سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے فوری بچوں کو تلاش کر لیا.4/5 سالہ عبداللہ، اور منزہ کو بحفاظت والدین کے سپرد کر دیا گیا، بچوں کے بحفاظت ملنے پر والدین میں خوشی کی لہر پولیس کو دعائیں، اقبال ٹاؤن ڈویژن میں کرائم کنٹرول کے ساتھ کمیونٹی پالیسینگ کو بھی فروغ دیا جا رہا ہے، ایس پی بلال احمد

اپنا تبصرہ بھیجیں