ایس پی سول لائنز کی جامع مسجد محمدیہ میں نماز جمعہ کے بعد عوام الناس سے ملاقات

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)ایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان نے جامع مسجد محمدیہ میں نماز جمعہ کے بعد عوام الناس سے ملاقات
. ایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان نے کھلی کچہری میں منشیات کے استعمال سے ہونے والے نقصانات سے آگاہی میم سے خطاب کرتے ہوئے کہا۔کہ جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروشوں کے بارے 15 پر کال کریں۔پولیس عوام الناس کی مدد اور حفاظت کے لیے ہمہ وقت الرٹ ہے۔کھلی کچہری کا مقصد سفارشی کلچر کا خاتمہ اور عوام الناس کے مابین فاصلے کم کرنا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں