وحدت کالونی 15 پر جھوٹی کال کر کے ڈکیتی کا ڈرامہ رچانے والا ملزم گرفتار

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)وحدت کالونی 15 پر جھوٹی کال کر کے ڈکیتی کا ڈرامہ رچانے والا ملزم گرفتار.ماڈل بازار وحدت کالونی دو کس ڈاکو گن پوائنٹ پر نقدی لے کر فرار ہیں پولیس مدد کرے .وحدت کالونی پولیس کا 15 کی کال پر فوری ریسپانس .لوکل کیمرہ جات چیک کرنے پر پتہ چلا کہ واردات نہ ہوئی ہے. ملزم نے کمپنی کی رقم خرد برد کرنے کے لیے جھوٹی کال چلائی .وحدت کالونی پولیس نے ڈکیتی کی جھوٹی کال دینے پر ملزم حیدر کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر دیا۔کمپنی نے رقم واپس دلانے پر پولیس کا شکریہ ادا کیا .15 پر کال ایمرجنسی کی صورت میں کریں ۔آپکی جھوٹی کال کسی کی حقیقی مدد میں تاخیر لاسکتی ہے،ایس پی اقبال ٹاؤن محمد بلال احمد

اپنا تبصرہ بھیجیں