ڈی آئی جی آپریشنز کے احکامات کی روشنی میں کھلی کچہری کا انعقاد

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)ڈی آئی جی آپریشنز کے احکامات کی روشنی میں کھلی کچہری کا انعقاد .ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں کی روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہری کا انعقاد تھانہ سندر گورنمنٹ سکول میں کیا گیا ،اس موقع پرایس پی صدر نے عوام الناس کے مسائل سنے اور موقع پر حل کے احکامات جاری کیے.کھلی کچہری میں عوام الناس کے ترجیحی بنیادوں پر درپیش مسائل سنے اور کہاکھلی کچہری کا مقصد سفارشی کلچر کا خاتمہ اور عوام الناس کے مابین فاصلے کم کرنا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں