ڈی آئی جی آپریشنز سید علی ناصر رضوی کی ڈی سی لاہور کے ہمراہ انسداد پتنگ بازی اجلاس

Media Network Pakistan

لاہور( ایم این پی)ڈی آئی جی آپریشنز سید علی ناصر رضوی کی ڈی سی لاہور کے ہمراہ انسداد پتنگ بازی اجلاس. ڈی آئی جی میٹنگ میں انسداد پتنگ بازی کے حوالے سے مشترکہ لائحہ عمل بنانے پر اتفاق.انسداد پتنگ بازی کے حوالے سے لاہور پولیس ریڈ الرٹ ہے، ڈوریں اور پتنگیں بنانے والے کارخانوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے، پرنٹ، الیکٹر نک اور سوشل میڈیا پر پتنگ بازی کے نقصانات بارے مہم چلائی جارہی ہے، پتنگ بازی میں ملوث افراد کے خلاف زیرو ٹالرنس رجیم ایکٹیو، مشترکہٹیمیں اپنے اپنے علاقوں میں انسداد پتنگ بازی کی کاروائیاں عمل میں لائیں گی، صوبائی دارلحکومت میں پتنگ بازی کسی طور قابل قبول نہیں، پتنگیں بنانے،بیچنے اور اُڑانے والوں کے خلاف بلا امتیاز کاروئیاں جاری ہیں،

اپنا تبصرہ بھیجیں