ایس پی ہیڈکوارٹرز سہیل فاضل، ایس پی شہزاد خان کا پنجاب اسمبلی کا دورہ

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)ایس پی ہیڈکوارٹرز سہیل فاضل، ایس پی شہزاد خان کا پنجاب اسمبلی کا دورہ،قائمقام سی ٹی او لاہور نے پنجاب اسمبلی کے گردونواح میں ٹریفک انتظامات کا جائزہ لیا، ڈی آئی جی آپریشنز لاہور علی ناصر رضوی بھی موقعہ پر موجود، دونوں افسران نے ٹریفک انتظامات پر بریفنگ دی، اسمبلی اجلاس کے موقعہ پر خصوصی ٹریفک پلان تشکیل دیا جائے گا، سرکل افسران کی نگرانی میں اضافی وارڈنز تعینات ہونگے، سہیل فاضل

اپنا تبصرہ بھیجیں