لاری اڈہ پولیس کی کاروائی دو رکنی متحرک موٹر سائیکل چور ڈکیت گینگ گرفتار

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)لاری اڈہ پولیس کی کاروائی دو رکنی متحرک موٹر سائیکل چور ڈکیت گینگ گرفتار .ملزمان کے قبضہ سے 2 موٹر سائیکل 4 موبائل ,غیر قانونی اسلحہ اور نقد رقم برآمد .ملزمان معصوم شہریوں سے واردات کرتے اور فرار ہو جاتے .ملزمان دوران واردات اسلحہ کا بھی استعمال کرتے .ملزمان متعدد سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ ہیں .گرفتار ملزمان میں سرغنہ احمد شاہ اور ساتھی کبیر عرف چھینا شامل مقدمات درج تفتیش جاری .ایس پی سٹی کی لاری اڈہ پولیس کی ٹیم کو شاباش , جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کاروائیاں کی جا رہی ہیں, ایس ایچ او لاری اڈہ

اپنا تبصرہ بھیجیں