Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)آصف عرف جندری ڈکیت گینگ گرفتار.مانگا منڈی پولیس نے 2 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا ،گرفتار ملزمان میں آصف مسیح اور صداقت علی عرف مرچی شامل ہیں .ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ اور متعدد بار جیل جا چکے ہیں .ملزمان گن پوائنٹ پر شہریوں کو لوٹتے اور فرار ہو جاتے تھے .ملزمان کے قبضہ سے چھنی گیی موٹر سائیکل’ موبائل اور 19 ہزار روپے برآمد.ملزمان سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ 2 پستول اور گولیاں بھی برآمد .ملزمان کے خلاف مقدمات درج, .ملزمان کو مزید تحقیقات کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا . ڈکیت اور چوروں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے ۔ ایس پی صدر احمد زنیر چیمہ