انٹربینک میں روپے کی قدر میں کمی، ڈالر مزید مہنگا

Media Network Pakistan

کراچی (ایم این پی) روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اڑان کا سلسلہ تاحال برقرار ہے۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 45 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا ہے جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 288 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 287 روپے 55 پیسے پر بند ہوا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں