ڈکیتی۔راہزنی۔جھپٹا۔چوری کی وارداتیں کرنے والے ملزمان گرفتار

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)ڈکیتی۔راہزنی۔جھپٹا۔چوری کی وارداتیں کرنے والے ملزمان گرفتار.چوہنگ پولیس کی کارروائی.ریکارڈ یافتہ نصیر اور بلال گرفتار.ایس ایچ او ناصر حمید نے پولیس ٹیم کے ہمراہ ملزمان کو گرفتار کیا.ملزمان کے خلاف ڈکیتی۔راہزنی، چوری جھپٹا کےمختلف مقدمات درج تھے.ملزمان تھانہ نواب ٹاؤن ،جوہر ٹاؤن اور چوہنگ کے مقدمات میں مطلوب تھے .ملزم کے قبضہ سے 2 عدد موبائل ، 35 ہزار اور 2 پستول برآمد۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج مزید تفتیش جاری.ایس پی صدر احمد زنیر چیمہ کی ایس ایچ او ناصر حمید و پولیس ٹیم کو شاباش

اپنا تبصرہ بھیجیں