Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)آرگنائزڈکرائم یونٹ کینٹ کی کارروائی 6رکنی رابرگینگ گینگ گرفتار. ملزمان کا سرغنہ وحید اقبال، میرس مسیح ، شہزاد مسیح، قمر علی،محمد شہزاد اور رانی بی بی گرفتار،ملزمان سے لاکھوں روپے نقدی اورناجائز اسلحہ برآمد،ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ ڈکیتی اور رابری جیسی درجنوں وارداتوں کا انکشاف مزید تفتیش جاری، ملزمان کو پراسیکیوشن پارٹنر شپ کی مدد سے سخت سزا دلوائی جائے گی،ایس پی آرگنائزڈکرائم نارتھ فرقان بلال،