موٹر سائیکل تلاش کر کے مدعی مقدمہ کے حوالے

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)بادامی باغ دو روز قبل چوری ہونے والی موٹر سائیکل تلاش کر کے مدعی مقدمہ کے حوالے.بادامی باغ پولیس کی کاروائی,چوری ہونے والی موٹر سائیکل شہری کے سپرد.شہری کی درخواست پر فوری مقدمہ درج کر کے ملزمان کو ٹریس کیا گیا .ایس ایچ او بادامی باغ رانا مجاہد نے شہری کو موٹر سائیکل واپس کی.شہری نے موٹر سائیکل ملنے پر پولیس کا شکریہ ادا کیا .ایس پی سٹی سلیمان ظفر کی بادامی باغ پولیس ٹیم کو شاباش .عوام الناس کے جان و مال کی حفاظت اولین ذمہ داری ہے, ایس پی سٹی

اپنا تبصرہ بھیجیں