مسجد میں شہری پر تشدد کا معاملہ،ملزمان گرفتار

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)مسجد میں شہری پر تشدد کا معاملہ.گلشن اقبال پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کیا.ابتدائی تحقیقات کے مطابق جائیداد کے تنازعہ پر ملزمان نے مسجد میں شہری اعجاز پر تشدد کیا.فریقین آپس میں رشتہ دار ہیں جائیداد کے تنازعہ پر لڑائی جھگڑا ہوا.بزرگ شہری کا بیٹا ابرار زخمی ہوا ہسپتال منتقل کیا گیا.ملزمان کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ملزمان گرفتار مزید قانونی کارروائی درخواست ملنے پر عمل میں لائی جائے گی۔ایس پی ارتضی کمیل

اپنا تبصرہ بھیجیں