گجر پورہ پولیس کا کریک ڈاؤن 02 منشیات فروش گرفتار

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)گجر پورہ پولیس کا کریک ڈاؤن 02 منشیات فروش گرفتار.ملزمان کے قبضہ سے لاکھوں مالیت کی 02 کلو 940 گرام چرس برآمد.ملزمان کو خفیہ اطلاع پر مختلف مقامات سے منشیات سمیت گرفتار کیا.گرفتار ملزمان میں بلال اور یعقوب شامل مقدمات درج,.ایس پی سول لائن کی انسداد منشیات فروشی کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے پر گجرپورہ پولیس کی ٹیم کو شاباش,نوجوان نسل کی بربادی کا سبب بننے والے منشیات فروش کسی رعائیت کے مستحق نہیں,ایس پی سول لائن ڈاکٹر عبدالحنان

اپنا تبصرہ بھیجیں